پاکستان کے ایسے کھلاڑی کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پاگیا جس کا آپ نے نام بھی نہ سنا ہوگا

پاکستان کے ایسے کھلاڑی کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پاگیا جس کا آپ نے نام بھی نہ ...
پاکستان کے ایسے کھلاڑی کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پاگیا جس کا آپ نے نام بھی نہ سنا ہوگا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور قلندر کے کھلاڑی لیگ سپن باؤلرسید فریدون کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

سید فریدون ملبورن سٹارز کی نمائندگی کریں گے،اس سے قبل پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور دلبر حسین بھی ملبورن سٹارز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ سید فریدون کو لاہور قلندر کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام  میں منتخب کیا گیا تھا، ٹیم کیمپ کے دوران افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے بھی ان کی کافی تعریف کی تھی۔

مزید :

کھیل -