سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر296 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج(بدھ کو) جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 45ہزار72 کی پوزیشن پر تھا۔ ایک وقت میں 100 انڈکس 45ہزار459 کی سطح پر پہنچا تاہم اس کے بعد اس میں کچھ کمی دیکھنے میں آئی ،جب کاروباری دن کا اختتام ہواتو 100 انڈکس 45ہزار369 کی پوزیشن پر تھا۔

مزید :

بزنس -