سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سونا مہنگا ہوگیا
سورس: Facebook

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کاروبار کے دوران سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ دس  گرام سونا 178 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 5 ہزار 281 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر آٹھ  ڈالر کم ہوکر 1786 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔

مزید :

بزنس -