مقبوضہ کشمیر بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 کشمیری نوجوانوں ...
مقبوضہ کشمیر بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا

  

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  بھارتی افواج نے پلوامہ میں دوکشمیری نوجوان کو  دوران تلاشی شہید کیا۔بھارتی افواج ایک ماہ میں 18 بےگناہ کشمیریوں کوشہیدکرچکی ہے۔سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے پورے علاقے کو اپنے محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی لی اس دوران انٹرنیٹ سروس بھی متاثر رہی۔

مزید :

قومی -