تحریک انصاف کی کور کمیٹی کااجلا س طلب ، ایجنڈا بھی سامنے آ گیا 

 تحریک انصاف کی کور کمیٹی کااجلا س طلب ، ایجنڈا بھی سامنے آ گیا 
 تحریک انصاف کی کور کمیٹی کااجلا س طلب ، ایجنڈا بھی سامنے آ گیا 
سورس: File Photo

  

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے (کل)جمعرات کو تحریک انصاف کی کور کمیٹی کااجلا س طلب کرلیاہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں پارٹی اکابرین کو کامیاب پاکستان ،احساس پروگرام اور صحت انصاف کارڈ کے تحت مختلف سماجی پروگرامز کی تفصیلات سمیت دیگر اقدامات پر اعتماد میں لیا جائیگا۔ 

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -