آرمی چیف کا  آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر مانسر کیمپ کا دورہ، یاد گار شہدا پر حاضری  اور فاتحہ خوانی

آرمی چیف کا  آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر مانسر کیمپ کا دورہ، یاد گار شہدا پر حاضری ...
آرمی چیف کا  آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر مانسر کیمپ کا دورہ، یاد گار شہدا پر حاضری  اور فاتحہ خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر مانسر کیمپ کا دورہ کیا ،اس موقع پر انہوں نے  یاد گار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف نے اس موقع پر  لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کرنل کمانڈنٹ آزاد کشمیر کے بیجز بھی لگائے۔آرمی چیف نے  آزاد کشمیر رجمنٹ کی پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل کارکردگی کی تعریف کی۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -