مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے 2 آپشنز استعمال کرنے پر غور، نجی ٹی وی کا دعویٰ

مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے 2 آپشنز استعمال کرنے پر غور، نجی ٹی ...
مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے 2 آپشنز استعمال کرنے پر غور، نجی ٹی وی کا دعویٰ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے کوششیں جاری ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں اپوزیشن  دو آپشنز پر غور کر رہی ہے۔

 نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز"کے مطابق ایک 2 روز میں گورنر پنجاب، وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے اور اسی دن تحریک عدم اعتماد بھی جمع کرائی جائے گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

مزید :

قومی -