سرائے مغل؛دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر نے ڈاکو کا انگوٹھا دانتوں سے کاٹ کر ہاتھ سے الگ کردیا

سرائے مغل؛دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر نے ڈاکو کا انگوٹھا دانتوں سے کاٹ کر ہاتھ ...
سرائے مغل؛دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر نے ڈاکو کا انگوٹھا دانتوں سے کاٹ کر ہاتھ سے الگ کردیا

  

پتوکی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرائے مغل میں دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر نے ڈاکو کا انگوٹھا دانتوں سے کاٹ کر ہاتھ سے الگ کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سرائے مغل میں 2 ڈاکوﺅں نے خاتون پروفیسر سے زیورات اور نقدی لوٹ لی، دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کی جانب سے سخت مزاحمت کی گئی ، اسی دوران خاتون نے ایک ڈاکو کا انگوٹھا دانتوں میں لے کر ہاتھ سے الگ کردیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -قصور -