ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ 

ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ 
ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قیمت میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 216 روپے فی کلوگرام ہو گئی ،گھریلو سلنڈر139 روپے اور کمرشل سلنڈر535 روپے کلو مہنگا ہو گیا،چیئرمین اوگرا نے کہاہے کہ گھریلو سلنڈر2548 روپے اور کمرشل سلنڈر 9804 میں دستیاب ہو گا۔

مزید :

بزنس -علاقائی -اسلام آباد -