اداروں کے خلاف متنازعہ بیان ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے مسرت جمشید چیمہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا

اداروں کے خلاف متنازعہ بیان ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے مسرت جمشید چیمہ کو شو کاز ...
اداروں کے خلاف متنازعہ بیان ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے مسرت جمشید چیمہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا

  

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے  اداروں کیخلاف متنازعہ بیان  دینے پر ترجمان وزیر اعلیٰ و  پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے کہا گیا ہےکہ  اداروں کے خلاف بیان بازی پنجاب حکومت کی پالیسی کے خلاف ہے،  مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اداروں کے خلاف متنازعہ بیان پر وضاحت طلب کی گئی ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -