سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی  قیمت میں 1550 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک لاکھ 62 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام  سونے کی قیمت  1329 روپے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار 532 روپے  ہوگئی۔  دوسری جانب  عالمی منڈی  میں سونے کی قدر 20 ڈالر بڑھی ہے اور  فی اونس سونے کی عالمی قیمت 1780 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -