غالب مارکیٹ، سفارتکار کی فیملی  کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

    غالب مارکیٹ، سفارتکار کی فیملی  کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور(کر ائم رپو رٹر)غا لب ما ر کیٹ کے علا قہ ایک سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا  پو لیس کے مطا بق  ایک سفارتکار کی فیملی گزشتہ روز گلبرگ کے نجی پلازہ میں شاپنگ کیلئے گئی جہاں گاڑی میں سوار دو افراد نے انہیں ہراساں کیا تھانہ غالب مارکیٹ کے ایس ایچ او نے فیملی کی جانب سے شکایت موصول ہونے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔ 

ہراسگی

مزید :

صفحہ اول -