ہائیکورٹ، ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کو نوٹس جاری،جواب طلب

        ہائیکورٹ، ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کو نوٹس جاری،جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری اور نجی عمارتوں میں پارکنگ ایریا نہ رکھنے کیخلاف کیس میں ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیااور ریمارکس دیئے کہ پارکنگ ایریا نہ رکھنے والے پلازوں نے شہر کو تباہ کردیا، جو ہونا تھا ہو گیا اب ایل ڈی اے پارکنگ مسائل سے نمٹنے کیلئے حل بتائے جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کے وکیل سید معظم علی شاہ نے دلائل دئیے۔

نوٹس جاری 

مزید :

صفحہ آخر -