صنم جاوید کی پولیس افسران  کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر4 دسمبر تک سماعت ملتوی 

   صنم جاوید کی پولیس افسران  کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر4 دسمبر تک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی آئی جی پنجاب پولیس اور دیگر کے خلاف، توہین عدالت کی درخواست پرسماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی عدالت نے ٹرائل کورٹ میں ایف آئی آر نمبر 410/23 کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کر دی عدالت نے آئی جی پنجاب کو صنم جاوید سے متعلق کیسز کی رپورٹ طلب کرلی عدالت نے حکم دیا کہ کل انسداد دہشت گردی عدالت میں ریکارڈ پیش کرنے کو یقینی بنایا جائے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی صنم جاوید نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے جس 

صنم جاوید

مزید :

صفحہ آخر -