مصطفی آباد،  26سالہ سکول  ٹیچر اغوا،مقدمہ درج 

    مصطفی آباد،  26سالہ سکول  ٹیچر اغوا،مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مصطفی آباد 26سالہ سکول ٹیچر سکول جاتے ہوئے اغوا، تین افراد کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق محمد شریف نے تھانہ مصطفی آباد میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میری 26سالہ بیٹی کوگورنمنٹ سکول میں ٹیچرگھر سے سکول گئی اور سکول نہ پہنچی جسے سکول جاتے ہوئے ملزم ساجد نے اپنے دو نا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر کار میں ڈال کر لاہور کی طرف فرار ہو گئے، محمد شریف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملزمان نے میری بیٹی کو اغوا کرکے قتل کر دیا  ، میری بیٹی کو ملزمان سے بازیاب کروایا جائے۔ 

اغواء 

مزید :

صفحہ آخر -