ریلوے کی زمین پرناجائز قابضین کیخلاف اینٹی انکروچمنٹ آپریشن  

  ریلوے کی زمین پرناجائز قابضین کیخلاف اینٹی انکروچمنٹ آپریشن  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)ریلوے ملتان ڈویژن میں   ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ملتان محمود رحمان لاکھو   کی ہدایات پر ریلوے اراضی پر قابضین مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

جاری ہے۔تفصیل کے مطابق مورخہ 30 نومبر  کو  کلومیٹر نمبر 868 درمیان ریلوے اسٹیشن دنیا پور- رکن پور  ریلوے کی زمین پرناجائز قابضین کیخلاف اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کیا گیا۔آپریشن میں شکیل اختر ASI انچارج چوکی ریلوے پولیس لودھراں، ذوالفقار علی AIOW ریلوے لودھراں ودیگر ملازمان ریلویاورریلویپولیس نیحصہ لیا۔ دوران آپریشن 6 کنال  زرعی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کروائی گئی۔ جس کی مالیت21 لاکھ روپے  دورانِ آپریشن کسی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوا۔۔۔۔۔