ایم ڈی اے کا غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کیخلاف آپریشن، سامان ضبط

  ایم ڈی اے کا غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کیخلاف آپریشن، سامان ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)ایم ڈی اے کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف کاروئیاں جاری ہیں۔ڈایریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کی ہدایت پرایم ڈ(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

ی اے انفورسمنٹ ٹیم کی ناردرن بای پاس روڈ  اور ملتان پبلک سکول روڈ پر بلااجازت و بلا منظوری نقشہ تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی۔انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ناردرن  بای پاس روڈ پر سید ہمایوں عدیل، محمدبلال چانڈیہ، ارشد، رخشندہ بیگم   اور ملتان پبلک سکول روڈ پر محمدبشیر کی بلامنظوری نقشہ تعمیرات سربمہرکر دی گئیں  جبکہ ناردرن بای پاس روڈ پر سہیل مکی کی موٹرورکشاپ کو جزوی طور مسمار کر دیا گیا۔