کریک ڈاؤن جاری،مزید50   نو عمر ڈرائیوروں  پر مقدمات

    کریک ڈاؤن جاری،مزید50   نو عمر ڈرائیوروں  پر مقدمات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)پولیس نے نو عمر اور بغیر لائسنس موٹر سائیکلیں چلانے والے معصوم طالب علم  ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری  رکھتے ہوئے مزید 50 مقدمات درج کر لیے ہیں۔تفصیل کے مطابق ملتان پولیس اور ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے  نو عمر بغیر لائسنس تیز رفتاری سے موٹر سائیکلیں چلانے کے الزام میں 50 سے زائد طالب علموں کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں کی پولیس (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔