نشتر ہسپتال، ڈینگی سے1مریض صحت یاب، شبہ میں 7 داخل

نشتر ہسپتال، ڈینگی سے1مریض صحت یاب، شبہ میں 7 داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا 01 مریض کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

 07 ہو گئی  جبکہ شبہ میں  بھی 07مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار  ہے۔تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا ایک مریض کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا  یوں اس وقت ڈینگی میں مبتلا 07 مریض زیر علاج ہیں جبکہ اس وقت شبہ میں   زیر علاج مریضوں کی تعداد بھی  07ہے جن کی رپورٹس کا انتظار ہے ملتان(وقائع نگار)نشتر ایپکا نے نشتر ملازمین کے لئے علیحدہ جدید پارکنگ کا وعدہ وفا کر دیا۔ اے ایم ایس ایڈمن، اے ایم ایس ایم اینڈ آر اور ٹھیکیدار کے ہمراہ ایپکا وفد کا  منصوبہ کی جگہ کا تفصیلی دورہ تفصیل کے مطابق نشتر اسپتال ملتان میں نشتر ملازمین کے لئے جدید پارکنگ کا منصوبہ آخری مراحل م