مولانا فضل الرحمن کل ہاکی سٹیڈیم بہاولپور میں جلسہ سے خطاب کرینگے

       مولانا فضل الرحمن کل ہاکی سٹیڈیم بہاولپور میں جلسہ سے خطاب کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  ملتان (سٹی رپورٹر)جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ایک روزہ دورے پر  کل بہاولپور پہنچیں گے جہاں جے یو آئی کی مقامی قیادت ان کا استقبال کرے گی۔ وہ  دوپہر ایک بجے  ہاکی سٹیڈیم بہاولپور میں   جلسہ عام  سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وہ مقامی قیادت سے ملکی موجودہ سیاسی(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

 صورتحال پر تبادلہ خیال  کریں گے۔اس کے علاوہ انتخابی صورتحال کے بارے میں مشاورت  بھی  کی جائے گی۔