پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل 7روپے فی لیٹر سستا

      پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل 7روپے فی لیٹر سستا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                             اسلام آباد (مانےٹر نگ ڈےسک)نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ یا کمی نہیں کی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی۔

 پیٹرول

مزید :

صفحہ اول -