سرکاری ٹرانسپورٹ گرین بس کا کرایہ بڑھا دیاگیا

سرکاری ٹرانسپورٹ گرین بس کا کرایہ بڑھا دیاگیا
سرکاری ٹرانسپورٹ گرین بس کا کرایہ بڑھا دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سرکاری ٹرانسپورٹ گرین بس کا کرایہ بڑھا دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گرین بس کے کرائے میں 10روپے اضافہ  کر دیا گیا جس سے گرین بس کا کرایہ 30سے بڑھ کر 40روپے ہو گیا۔