سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کا رجحان، 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کا رجحان، 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کا رجحان، 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹاک مارکیٹ میں آج 384 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار میں تیزی کے سبب 100 انڈیکس 60 ہزار 915 پوائنٹس پر ٹریڈ ہونے لگا۔

دوسری جانب ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر 57 پیسے کمی کے بعد 284روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

مزید :

بزنس -