فیض آباد دھرنا کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

فیض آباد دھرنا کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو طلب کرلیا
فیض آباد دھرنا کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیض آباد دھرنا کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن فواد حسن فواد سے 5دسمبر کو بیان ریکارڈ کرے گا،فواد حسن فواد نے 22نومبر 2017کے اجلاس کے منٹس درج کئے تھے ۔

دھرنا کمیشن سابق آئی جی اختر شاہ کی سربراہی میں تحقیقات کررہا ہے،شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی کمیشن میں پیش ہو چکے ہیں۔