سٹاک ایکسچینج نئی بلند سطح پر، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

سٹاک ایکسچینج نئی بلند سطح پر، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ
سٹاک ایکسچینج نئی بلند سطح پر، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری میں تیزی دیکھی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوا۔ 

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 897 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس 61 ہزار 428 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

اس سے قبل بازارِ حصص میں 384 پوائنٹس کی تیزی ہوئی اور  100 انڈیکس 60 ہزار 915 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔

مزید :

بزنس -