ایف آئی اے نے خدیجہ شاہ کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا

ایف آئی اے نے خدیجہ شاہ کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر ...
ایف آئی اے نے خدیجہ شاہ کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے خدیجہ شاہ کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن ہوئیں،ایف آئی اے نے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات کیلئے متعلقہ بینکوں سے تفصیلات مانگ لیں، ذرائع  ایف آئی اے کاکہنا ہے کہ تمام ریکارڈ آنے کے بعد خدیجہ شاہ سےپوچھ گچھ کی جائے گی۔