تحریک انصاف کسی سیاسی جماعت سے سمجھوتہ کرے گی یا نہیں ؟ شوکت یوسف زئی نے واضح پیغام دیدیا

تحریک انصاف کسی سیاسی جماعت سے سمجھوتہ کرے گی یا نہیں ؟ شوکت یوسف زئی نے واضح ...
تحریک انصاف کسی سیاسی جماعت سے سمجھوتہ کرے گی یا نہیں ؟ شوکت یوسف زئی نے واضح پیغام دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کسی سیاسی جماعت سے سمجھوتہ کرے گی یا نہیں ؟پی ٹی آئی کے  سابق صوبائی وزیر  شوکت یوسف زئی نے بتادیا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ تحریک انصاف کی جنگ کرپٹ سیاسی جماعتوں کے خلاف ہے، پی ڈی ایم میں شامل کسی جماعت کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔
"جنگ " کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کو مستحکم اور مضبوط کرنا چاہتی ہے۔ فوج کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا قابلِ برداشت نہیں۔ پاک فوج ہماری فوج ہے جو قابلِ فخر اور نڈر ہے، فوج مضبوط ہو گی تو پاکستان مضبوط ہو گا۔