سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک ہزار 116 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 61 ہزار 647 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

بازار حصص میں آج صبح سے مثبت رجحان رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں اس سے پہلے 897 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 61 ہزار 428 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔

مزید :

بزنس -