پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشوں کو بند کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشوں کو بند کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا
پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشوں کو بند کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے غیر رجسٹرڈ چنگ چی رکشوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق پنجاب حکومت چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن اور متعلقہ کمپنیوں کو ریگولر کرانا یقینی بنائے گی، رجسٹرڈ نہ ہونے چنگ چی رکشوں کو بڑے شہروں سے باہر نکال دیا جائے گا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چنگ چی رکشوں کی آئندہ تیاری پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔