چین میں تانبے کی قیمتیں بڑھ گئیں

چین میں تانبے کی قیمتیں بڑھ گئیں

چین میں تانبے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری ہے۔گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیوں کے دوران تانبے کے مستقبل کے سودے 2.2فیصد اضافے کے ساتھ 5439ڈالر فی ٹن میں طے پائے گئے ۔تانبے کے ساتھ دیگر دھاتوں کی قیمتوں میں بھی اضافے کا رحجان دیکھنے میں آیا۔

مزید : ایڈیشن 2