دھاگے کی برآمدات میں30فیصد کمی

دھاگے کی برآمدات میں30فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں کا ٹن یارن کی ایکسپورٹ میں30فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سا ل کے پہلے6ماہ میں 99کروڑ21لاکھ کا3لا کھ54ہزار میٹرک ٹن دھا گہ ایکسپورٹ کیا گیا تھا جبکہ رواں ما لی سال کے پہلے 6ما ہ میں30فیصد کمی کے ساتھ یہ ایکسپورٹ 69کروڑ78 لاکھ رہ گئیں اور اس کامجمو عی حجم2لا کھ50 ہزارٹن رہاکا ٹن یارن ایسو ایشن کے مطا بق رواں سال بجلی اور گیس لو ڈشیڈنگ قدر زیا دہ رہی رہی جس کی وجہ سے دھا گے کی مینو فیکچر نگ کم ہو گئی۔

مزید : ایڈیشن 2