محفل میلاد مصطفی و خصوصی دعائے کشمیر کل ہوگی

محفل میلاد مصطفی و خصوصی دعائے کشمیر کل ہوگی

لاہور( پ ر) اصلاحی جماعت وعالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفی و خصوصی دعائے کشمیر بروز منگل بوقت 1:00بجے مورخہ 2فروری بمقام ریلوے سٹیڈم گڑھی شومیں منعقد کی جارہی ہے ۔جس کی صدرات حضرت سلطان محمد علی (سرپرست اعلی اصلاحی جماعت وعالمی تنظیم العارفین) کریں گے اور خصوصی خطاب مرکزی جنرل سیکر ڑی اصلاحی جماعت صاحبزادہ سلطان احمد علی کریں گے ۔ پروگرام میں شرکت کر کے اپنے قلوب کومنور کریں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4