ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے9کمیٹیاں تشکیل دیدیں ،شیخ عبد الغفور کو بزنس پروموشن کمیٹی کے لیے نامزد

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے9کمیٹیاں تشکیل دیدیں ،شیخ عبد الغفور کو ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے9کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جن میں محافظ گروپ کی طرف سے چار ممبران کو مختلف کمیٹیوں میں منتخب کیا گیا ہے جن میں سبحان اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو غلام دستگیرکو ویلفئیر کمیٹی ،لیفٹنٹ کرنل(ر) غلام قمبرکو چےئرمین برائے پولیس سیکورٹی، پاک پراپرٹی کے چیف ایگزیکٹو شیخ عبد الغفور کو بزنس پروموشن کمیٹی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4