غازی آباد، سٹینڈ پر کھڑی موٹر سائیکل میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا

غازی آباد، سٹینڈ پر کھڑی موٹر سائیکل میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) غازی آباد کے علاقہ میں سٹینڈ پر کھڑی موٹر سائیکل میں آگ لگ گئی ،فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ذرائع کے مطابق غازی آباد کے علاقہ بٹ چوک میں سٹینڈ پر کھڑی موٹر سائیکل میں پرُ اسرار طور پر آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر اس پر قابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -