ڈیرہ ،اراضی کے تنازعے پر مکان کو آگ لگا دی گئی

ڈیرہ ،اراضی کے تنازعے پر مکان کو آگ لگا دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)علاقہ شہبازی میں چارافرادنے اراضی کے تنازعے پرایک شخص کے خالی مکان کوآگ لگاکرخاکسترکردیا‘نواب پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب کی حدودمیں واقع علاقہ شہبازی میں اراضی کے تنازعے پرچارافرادنے عبیداللہ ولدسعداللہ کے خالی مکان کوآگ لگاکرخاکسترکردیا۔نواب پولیس نے اس واقعہ کامقدمہ چارافرادکیخلاف درج کرلیاہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر