خواجہ آصف نے بھی جنرل راحیل شریف والی بات کہہ دی

خواجہ آصف نے بھی جنرل راحیل شریف والی بات کہہ دی
خواجہ آصف نے بھی جنرل راحیل شریف والی بات کہہ دی

  


سیالکوٹ (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گرد اب آخری سانسیں لے رہے ہیں اور مختلف طریقوں سے اپنے وجود کا احساس دلانا چاہتے ہیں۔ چھ ماہ یا ایک سال میں دہشت گردی ختم ہوجائیگی۔ تعلیمی ادارے سافٹ ٹارگٹ ہیں،سکیورٹی بڑھائی جا رہی ہے۔پوری قوم دہشت گردی کی سوچ کیخلاف جہاد کریگی۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہو تو مخصوص سوچ کو ختم کیا جاسکتا ہے۔

مزید : سیالکوٹ