اسامہ بن لادن زندہ ہے ،سی آئی اے نے 2011میں اسامہ کی موت کا فرضی ڈرامہ رچایا :سابق اہلکار سی آئی اے

اسامہ بن لادن زندہ ہے ،سی آئی اے نے 2011میں اسامہ کی موت کا فرضی ڈرامہ رچایا ...
اسامہ بن لادن زندہ ہے ،سی آئی اے نے 2011میں اسامہ کی موت کا فرضی ڈرامہ رچایا :سابق اہلکار سی آئی اے

  


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار نے دعویٰ کیاہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن زندہ ہے۔نجی ٹی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے دعویٰ کیاہے کہ سی آئی اے نے 2011میں اسامہ کی فرضی موت کا ڈرامہ رچایا جبکہ اسامہ 2013تک جزائر بہماس میں اہل خانہ کے ساتھ مقیم تھا ۔ایڈ ورڈ سنوڈ ن کا کہناتھا کہ سی آئی اے اسامہ بن لادن کو ایک لاکھ ڈالر ماہانہ ادا کرتی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں