ماں اور بیٹی کی محبت کالا زوال واقعہ، پڑھ کر آپ کی آنکھ بھی اشکبار ہوجائے گی

ماں اور بیٹی کی محبت کالا زوال واقعہ، پڑھ کر آپ کی آنکھ بھی اشکبار ہوجائے گی
ماں اور بیٹی کی محبت کالا زوال واقعہ، پڑھ کر آپ کی آنکھ بھی اشکبار ہوجائے گی

  


گجرات (ویب ڈیسک) ماں کی وفات کی خبر سنتے ہی بیٹی بھی انتقال کر گئی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سرائے عالمگیر کے نواحی گاﺅں بکوہل جٹاں کے رہائشی چودھری محمد گل نواز کی اہلیہ وفات پا گئی مرحومہ کی وفات کی خبر سنتے ہی اس کی بیٹی صدمہ نہ برداشت کرتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملی۔ دو جنازے جب اٹھے تو علاقہ میں کہرام مچ گیا، سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں ماں بیٹی کو سپردخاک کر دیا گیا۔

مزید : گجرات