بوبی شانک کے علاقے میں ایف سی کا سرچ آپریشن ،ایک شر پسندہلاک ،اسلحہ برآمد

01 فروری 2017 (18:19)

ڈیرہ بگٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیرہ بگٹی میں بوبی شانک کے علاقے میں ایف سی کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک شر پسندہلاک کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی ذرائع کا کہنا تھا کہ پسنی میں بھی شرپسندوں کا ایک کیمپ تباہ کردیا گیاجبکہ آپریشن کے دوران فورسز اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔ شرپسندوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کرلیا گیاہے۔

نگران کابینہ کی تعداد زیادہ سے زیادہ 10 رکھنے پراتفاق رائے ہو گیا:وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

مزیدخبریں