چین کے مرکزی بنک نے بدھ کو بھی اوپن مارکیٹ آپریشن معطل رکھا


بیجنگ (آ ئی این پی/زنہوا)چین کے مرکزی بنک نے بنکاری نظام میں مستحکم رقم کو برقرار رکھنے کیلئے بدھ کو بھی اوپن مارکیٹ آپریشن معطل رکھی ، یہ معطلی اس وجہ سے کی گئی تا کہ کنٹن جینٹ ریزرو ارینجمنٹ (سی آر اے ) ، مالیاتی اخراجات اور معیاد پوری کرنے والے ریورس ریپوس جیسے عوامل کے اثر ورسوخ کو ظاہر کیا جاسکے ، بدھ کو 210بلین یوآن (33.2بلین امریکی ڈالر ) مالیت کے ریورس ریپوس کی معیاد پوری ہو گی ۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...