ایمی جیکسن چھٹیاں گزارنے میکسیکو پہنچ گئیں

ایمی جیکسن چھٹیاں گزارنے میکسیکو پہنچ گئیں

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈاداکارہ ایمی جیکسن ان دنوں میکسیکومیں چھٹیاں گزاررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایمی جیکسن چھٹیاں گزارنے کے لئے میکسیکو پہنچ گئیں جہاں انہوں نے جنگل کی سیر کرتے ہوئے تصویر بنائی ہے جسمیں وہ ایک سائیکل پر سوار ہیں ۔ ایمی جیکسن کی نئی آنے والی فلم’’2.0‘‘ ہے جس میں اکشے کمار اور رجنی کانتھ بھی شامل ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...