ناکامیوں پر کبھی مایوس نہیں ہوتا:احسن خان

ناکامیوں پر کبھی مایوس نہیں ہوتا:احسن خان
ناکامیوں پر کبھی مایوس نہیں ہوتا:احسن خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) ماڈل واداکار احسن خان نے کہا ہے کہ میں اپنی کامیابی پرخوش ہوتا ہوں لیکن ناکامی پر کبھی مایوس نہیں ہوتا ۔احسن خان نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں کہ مجھے زندگی میں اتنی کامیابیاں ملیں گی ۔دل لگا کر محنت کرے اللہ تعالی اسے اس کی محنت کا پھل دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کیرئیر میں ایسے بے شمار کردار ادا کئے ہیں جو آج بھی پرستاروں کے ذہنوں پر نقش ہیں۔ لیکن آج بھی خواہش ہے کہ ایسا کام کر جاں جسے لوگ مدتوں نہ بھلا سکیں ۔

مزید : کلچر