’’پیڈمین‘‘ کی سکریننگمیں پوری ٹیم کی شرکت

’’پیڈمین‘‘ کی سکریننگمیں پوری ٹیم کی شرکت

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘ کی سکریننگکے دوران فلم کی کاسٹ اور ٹیم نے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکریننگ کے دوران سونم کے ساتھ ان کی بہن رحیا کپور نے بھی شرکت کی ،اس موقع پر سونم کپور نے لیدر جیکٹ جبکہ ان کی بہن نے ہلکے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا جبکہ فلم کے ہدایتکار آر بلکی کالے سوت میں ملبوس تھے ۔ فلم طبے شدہ شیڈول کے مطابق 25جنوری کو ریلیز ہونا تھی لیکن فلم ’’پدماوت‘‘ کے ٹکراؤ سے بچنے کے لئے فلم اب 9فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...