بھارتی فلموں میں کام کرنا کوئی فخر کی بات نہیں،راجو سمراٹ

بھارتی فلموں میں کام کرنا کوئی فخر کی بات نہیں،راجو سمراٹ
بھارتی فلموں میں کام کرنا کوئی فخر کی بات نہیں،راجو سمراٹ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر)سینئرکوریوگرافرراجو سمراٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وہ فنکارجوبھارتی فلموں میں کام کررہے تھے انھیں اس بات پرافسوس نہیں کرنا چاہیے کہ اب انھیں بھارت میں کام کرنے کاموقع نہیں ملے گابلکہ اس بات پر خوش ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اب انہیں اپنے ملک میں بنائی جانے والی فلموں میں کام کرنے کے بھر پور مواقع ملیں گے، بھارتی فلموں میں کام کرنا کوئی فخر کی بات نہیں۔ بھارت نے کبھی پاکستانی فنکاروں کو دل سے تسلیم نہیں کیا،ہمیشہ اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے پاکستانی فنکاروں کو فلموں میں کاسٹ کیا ہے۔

مزید : کلچر