دیشا پٹانی ’’باغی2‘‘ میں مشہور گانے ’’ایک دو تین‘‘ پر پرفام کریں گی

دیشا پٹانی ’’باغی2‘‘ میں مشہور گانے ’’ایک دو تین‘‘ پر پرفام کریں گی

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ دیشا پتانی فلم ’’باغی2‘‘ میں مادھوری ڈکشٹ کی فلم ’’تیزاب‘‘ کے مشہور گانے ’’ایک دو تین‘‘ پر پرفام کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیشا پتانی ٹائیگر شروف کے ساتھ فلم ’’باغی‘‘ سلسلے کی دوسری فلم ’’باغی2‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی فلم میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی 1988ء میں بننے والی فلم ’’تیزاب ‘‘ کے گانے ’’ایک دو تین‘‘ پر پرفام کریں گی۔ فلم کے کردار کے لئے ٹائیگر شروف نے اپنا وزن 5کلو بڑھایا۔ فلم کے ہدایتکاراحمد خان ہیں۔ فلم30مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...