جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ڈربن(نیٹ نیوز)جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ڈربن میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...