بگ بیش لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ آج شروع ہوگا


پرتھ (نیٹ نیوز)آسٹریلوی بگ بیش لیگ (بی بی ایل)کا سیمی فائنل مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔ پہلے سیمی فائنل میں پرتھ سکارچرز اور ہوبارٹ ہریکینز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دوسرے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز اور میلبورن رینیگیڈز کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...