یمن کے سفیر نے وائس چانسلر پی یو پروفیسر زکریا ذاکر سے ان کے آفس میں ملاقات کی


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یمن کے سفیرمحمد مطاہرالاشبیی نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرمحمد زکریا ذاکر سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرزکریا ذاکر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی روابط کو مزید مضبوط کرنے اور بڑھانے پرزور دیا۔یمن کے سفیرمحمد متاہر الاشبی نے پنجاب یونیورسٹی میں بیرون ممالک کے طلباؤ طالبات کو دوستانہ ماحول فراہم کرنے اور انہیں اعلیٰ تعلیم کے بہترین مواقع فراہم کرنے پر وائس چانسلرکا شکریہ ادا کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...