جمہوریت کو سب سے زیادہ نقصان کر پشن اور بے روزگاری نے پہنچایا ،میاں ایوب

جمہوریت کو سب سے زیادہ نقصان کر پشن اور بے روزگاری نے پہنچایا ،میاں ایوب

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر وزیراعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان کر پشن ‘ظلم ‘ناانصافی اور بے روزگاری جیسے مسائل نے پہنچایا ہے اور ان مسائل کے حل کیلئے پیپلز پارٹی ہر فورم پر آواز بلند کر رہی ہے۔

اور آئندہ بھی کر تی رہیگی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کشمیریوں کی ایک مضبوط آواز ہے ہم حکومت میں آکر آصف علی زرداری کی قیادت میں کشمیر کا مسلہء حل کروائیں گے اور کشمیریوں کو مایوس نہیں کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...