راجہ منصور اقبال انجمن طلبااسلام کے مرکزی نائب صدر مقرر

راجہ منصور اقبال انجمن طلبااسلام کے مرکزی نائب صدر مقرر

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر نعمان الجبار ،مرکزی سیکریڑی جنرل امتیاز میتلاسہروردی نے باہمی مشاورت سے انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل کیمپوٹرسائنس کے طالب علم راجہ منصور اقبال کو انجمن طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب صدر (اول )اور کراچی سے واجد اکبر کو مرکزی جوائنٹ سیکریڑی (اول)نامزد کردیا ہے ۔انہوں نے تنظیمی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔انجمن طلباء اسلام کے بانی رکن میاں فاروق مصطفائی نے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4